National قومی خبریں

پی آئی اے کی خصوصی پرواز امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لے کر آئے گی۔

File Photo

پی آئی اے کی خصوصی پرواز امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر اتوار کو نیویارک۔ نیوجرسی سے لاہور کے لئے روانہ ہوگی۔

امریکہ سے باکستان یو ں کو واپس لانے کے لئے یہ تیسری پرواز ہوگی حکومت پاکستان نے پی آئی اے سے کہاہے کہ امریکہ سے پاکستانی شہریوں کو وطن واپسی کے لیے مزید پروازیں بھی چلا ئی جائیں ۔