‏عمران خان کے دور میں فحاشی اور عریانی میں اضافی ہوا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے نجی چینل سے گفتگوں کرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت نےبہت سے وعدے کیے جن میں پچاس 50 لاکھ گھروں کا تھا اور جس میں ابھی تک پچاس گھر بھی نہیں تعمیر کیے گئے ۔ اسلامی ریاست کی طرف سفر کرنے بجائے ھم پیچھے چلے گئے۔اس کے دور میں فحاشی اور عریانی میں اضافہ ہوا۔

مزید انہوں نے کیا کہا سنئے انہی کی زبانی ۔