National قومی خبریں

لاہور سے کراچی جانے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ گر کر تباہ

‏ماڈل کالونی کے قریب لاہور سے کراچی آنے والا طیارہ گر گیا۔‏طیارے میں عملے سمیت سو سے زائد افراد سوار تھے جبکہ اطلاعات ہیں کہ زمین پر بھی کچھ مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔

سول ایویشن کی ٹیمیں ریسکیو آپریشن کے لیے روانہ۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئ۔