PAK NEWS

پاکستانیوں کی آواز

National قومی خبریں

شوال کا چاند 7 بجکر 26 منٹ پر دیکھا جاسکتا ہے۔

Photo Credit https://unsplash.com/photos/U-Kty6HxcQc

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‏سانگھڑ ،بدین،ٹھٹھہ ،جیوانی،پسنی میں چاند7بجکر36منٹ سے8بجکر14منٹ تک چانددیکھاجاسکتاہے،بدین میں چاند سب سے زیادہ واضع ہے اگر ان علاقوں میں موسم خراب نہیں تو دور بین لیکر چھت پر چڑھیں اور اپنی ویڈیو بھی شیئر کریں۔۔۔ تمام اھل اسلام کو عید مبارک۔

آپ کو بتاتے چلیں اب تک جتنی بار وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے رمضان مبارک کے چاند اور شوال المکرم کے چاند کے حوالے سے پیش گوئیاں کی ہیں وہ اب تک صحیح ثابت ہو ئی ہیں۔