PAK NEWS

پاکستانیوں کی آواز

National قومی خبریں

کیا مولانا ناصر مدنی کی تصویر فوٹو شاپ سے ایڈٹ کی گئی ہے۔ سچائی جانیئے

مولانا ناصر مدنی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہیے۔ جس میں وہ سامعہ خان کے ساتھ موجود ہیں۔ تصویر کے سامنے آتے ہی ان پر تنقید کی جارہی ہیں لیکن ان کے چاہنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ تصویر فوٹو شاپ سے بنائی گئی ہے۔

ڈیلی پاک نیوز نے اس کی سچائی معلوم کی یہ تصویر اصل ہےاسکو فوٹو شاپ کے ذریعے ان کا سر نہیں لگایا گیا ہے ۔

آپ کو بتاتے چلیں اس تصویر کو صحافی نجم ولی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیا گیا۔ انہوں نے پروگرام ریکارڈنگ دوران تصویر شیئر کی مکمل تصویر میں مشہور کالم نویس عطاالحق قاسمی بھی موجود ہیں۔ تصویر ملاحظہ کریں ۔

https://twitter.com/Pk66663/status/1264121571326799872?s=19