پی آئی اے طیارہ حادثہ کے اندر جاں بحق ہونے والی ماڈل زارا عابدکی مختصر دورانیے کی فلم ریلیز کر دی گئی ۔

کراچی پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والی ماڈل زارا عابد کی پہلی اور آخری فلم سکہ یوٹیوب پر ریلیز کردی گئی ہے ۔

کراچی ماڈل کالونی میں تباہ ہونے والے بدقسمت پی آئی اے کے طیارے میں دیگر مسا فروں کے ساتھ پاکستان کی نامور ماڈل زارا عابد بھی شامل تھی جو حادثے کے نتیجے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں ذارا عابد نے مادنیا میں نام کمایا تھا بلکہ وہ مختصر فلم کے ذریعے فلموں میں بھی قدم رکھنے جا رہی تھی ۔