حکومت طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10,10 لاکھ روپے دے گی۔

File Photo

وزیر شہری ھوابازی غلام سرور خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ‏حکومت کاطیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10،10لاکھ روپے دے گی انہوں نے مزید کہا ہے کہ۔ اکاون میتیں شناخت کے بعد لواحقین کے حوالےکردی ہیں۔۔۔کوشش ہے کہ باقی میتیں بھی جلد سے جلد لواحقین کے حوالے کی جائیں۔۔

بائیس جون تک تحقیقاتی رپورٹ عوام اور پارلیمنٹ کے سامنے لائی گے۔گھروں کی تعمیر و مرمت کے لیے بھی ہر ممکن امداد کی جائے گی۔