وقار یونس کے ٹوئیٹراکاؤنٹ سے فحش ویڈیو لائک ہونے پر شدیدتنقید کی زدمیں۔ تفصیل جانئے۔

‏وقار یونس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے فحش ویڈیو لائیک ہونے پر وقار یونس شدید تنقید کی زد میں آگئے ہیں ۔۔ وقار یونس کا سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان۔

وقار یونس اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ کسی نے میرا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کر کے یہ گندی ویڈیو لائک کی ہے اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ ایسا کیا جا چکا ہے لہذا میں اب سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں ۔ انہوں نے مزید کیا کہا سنئےان ہی کی زبانی۔

https://twitter.com/waqyounis99/status/1266180048492482560?s=19