معروف پاکستانی اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

ڈیلی پاک نیوز کے مطابق پاکستانی اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں نے کراچی میں اہلخانہ خانہ کے ہمراہ مختصر سی تقریب میں سادگی سے نکاح کیا۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ شہروز سبزواری کی سابقہ اہلیہ سائرہ یوسف سے گزشتہ برس علیدگی ہوئی تھی۔ ان کی سابقہ بیوی سے ایک بیٹی بھی ہے۔