کیا مولانا ناصر مدنی کی تصویر فوٹو شاپ سے ایڈٹ کی گئی ہے۔ سچائی جانیئے

مولانا ناصر مدنی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہیے۔ جس میں وہ سامعہ خان کے ساتھ موجود ہیں۔ تصویر کے سامنے آتے ہی ان پر تنقید کی جارہی ہیں لیکن ان کے چاہنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ تصویر فوٹو شاپ سے بنائی گئی ہے۔ ڈیلی پاک نیوز نے اس کی […]

Continue Reading

شوال کا چاند 7 بجکر 26 منٹ پر دیکھا جاسکتا ہے۔

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‏سانگھڑ ،بدین،ٹھٹھہ ،جیوانی،پسنی میں چاند7بجکر36منٹ سے8بجکر14منٹ تک چانددیکھاجاسکتاہے،بدین میں چاند سب سے زیادہ واضع ہے اگر ان علاقوں میں موسم خراب نہیں تو دور بین لیکر چھت پر چڑھیں اور اپنی ویڈیو بھی شیئر کریں۔۔۔ تمام اھل اسلام کو عید مبارک۔ آپ […]

Continue Reading

لاہور سے کراچی جانے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ گر کر تباہ

‏ماڈل کالونی کے قریب لاہور سے کراچی آنے والا طیارہ گر گیا۔‏طیارے میں عملے سمیت سو سے زائد افراد سوار تھے جبکہ اطلاعات ہیں کہ زمین پر بھی کچھ مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔ سول ایویشن کی ٹیمیں ریسکیو آپریشن کے لیے روانہ۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئ۔

Continue Reading

پاکستان میں علاقائی فضائی آپریشن 56 دن بعد بحال۔

کرونا وائرس کے باعث معطل مقامی فضائی آپریشن پاکستان میں 56 دن بعد جزوی طور پر بحال ہوگیا ہے ۔ پی آئی اے کی کراچی سے لاہور سے پہلی پرواز۔ مسافروں کو سماجی فاصلہ کی پابندی کے ساتھ بورڈنگ کارڈ جاری کیے گئے۔ ائیرپورٹ پر ایس او پیز پر عمل کیا جارہا ہے دو مسافروں […]

Continue Reading

اگر پیر تک ٹرینیں نہیں چلائی گئی تو مسافروں کے 24 کروڑ روپے واپس کرنے پڑیں گے ۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد

وزیر ریلوےشیخ رشیدنے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ٹرینیں چلانے کے لئے ہمارے ایس او پیز مکمل ہیں اجازت ملی تو عید تک تیس ٹرینوں میں لوگوں کو منزل مقصود تک پہنچائیں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہا کے دنیا بھر میں کرونا کے باوجود ٹرینیں چل رہے ہیں ہم بھی کل […]

Continue Reading

‏عمران خان کے دور میں فحاشی اور عریانی میں اضافی ہوا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے نجی چینل سے گفتگوں کرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت نےبہت سے وعدے کیے جن میں پچاس 50 لاکھ گھروں کا تھا اور جس میں ابھی تک پچاس گھر بھی نہیں تعمیر کیے گئے ۔ اسلامی ریاست کی طرف سفر کرنے بجائے ھم پیچھے چلے گئے۔اس کے دور […]

Continue Reading