Photo Credit Stock Photo

کورونا وائرس کے پیش نظر کرکٹ قوانین میں
بڑی تبدیلیاں۔ تھوک سے گیند چمکانے پر
پابندی عائد۔ دو وارننگز کے بعد ایسا کیا تو 5
رنز کی پینلٹی ہوگی۔ ٹیسٹ میں کورونا متبادل
پلئیر کی اجازت ہوگی۔ نیوٹرل امپائر کی شرط ختم۔
ہر اننگز میں اضافی ریویوبھی ملے گا۔

sabehakhanam