بائیس دن گزرنے کے بعد نیوزی لینڈ میں کرونا کا کوئی نیا کیس نہیں آیا۔

Photo Credit Stock

کرونا کی وبا جن ممالک نے میں کم ہورہی ہے ان میں نیوزی لینڈ بھی شامل ہے۔ مسلسل ہائیس دن گزرنے کے باوجود بھی کرونا کا کوئی نیاکیس سامنا نہیں آیا۔ اس سے پہلے 1154کرونا وائرس کے کیسز سامنے آئے تھے۔ اب تک نیوزلینڈ میں کرونا وائرس کے ہاتھوں بائیس مریضوں کی موت ہوچکی ہے اور 1482مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ کرونا وائرس کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ میں لاک ڈاؤن ختم کیا جا چکا ہے۔ شادی بیاہ اور دیگر رسومات پر لوگوں کےا کھٹا ہونے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔