عیدالاضحیٰ کب ہو گی ؟وفاقی وزیر نے بڑا دعوی کر دیا۔

National قومی خبریں
Photo www.dailypaknews.com

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ ‏وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے کیلنڈر کے مطابق عید الضحیٰ 31جولائی 2020 بروز جمعہ ہو گی، 21 جولائ کو ذیاالحج کا چاند کراچی اور اس کے ارد گرد علاقوں میں دوربین سے واضع طور پر اور کئ علاقوں میں آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔ واٹس اپ نے مزید کہا کہ چاند کی لوکیشن کیلئےآپ“رویت”ایپ بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے روایت ایپ کو آپ اس لنک پر کلک کرکے آپ گوگل پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.moonsightingpk.android.Ruet