اسرائیل نے کرونا وائرس کو ختم کرنے والا ماسک تیار کرلیا۔

Photo Credit Screen Grab youtube Video

اسرائیلی ریسرچرز نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے( ری یو زایبل) بار بار استعمال کیا جانے والا ایسا فیس ماسک تیار کرلیا ہے جو فون چارجر سے توانائی حاصل کرتے ہوئے اس کی حرارت سے کرونا وائرس کو ختم کرسکتا ہے۔ اسرائیلی محققین کا کہنا ہے کہ جب ماسک چارجر کے ساتھ لگا ہوں یعنی چارجنگ کر رہا ہوں تو اس وقت اس کو استعمال نہ کریں۔ڈس انفیکشن کرنےکے لئے 30 منٹ تک ماسک کو چارجر کےساتھ لگارہنے دیں۔

ماسک کی اندرونی تہہ کاربن فائبرس سے بنی ہیے جو 70 سینٹی گریڈ تک حرارت پیدا کرتی ہے جو وائیرس کو ختم کرنے کے لئے کافی ھوتا ہے۔