‏ملازمتوں سے برطرف اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خوشخبری۔

Photo Credit Stock Photo

‏ملازمتوں سے برطرف اوورسیز پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر۔۔۔حکومت کا نوکریوں سے برطرف محنت کشوں کو روزگار دینے کا فیصلہ۔۔۔اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی پورٹل تیار ۔۔۔ ملازمتوں سے محروم وطن واپس آنے والے دوبارہ روزگار کے اہل ہو سکیں گے۔ معاون خصوصی زلفی بخاری کا ٹویٹ

رجسٹر کرنے کے لئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں ۔ لنک کھلنے کے بعد جو پیج کھلے گا وہ وہ نیچے دیئے گئے گئے تصاویر کی طرح ہو گا ۔ اس میں آپ کا اپنا نام، گھر کا پتہ موبائل نمبر جو نوکری آپ وہاں کرتے تھے اس کا لکھناہے۔

https://jobs.oec.gov.pk/returnees_overseas_registration