فواد چوہدری نے پی ٹی آئی میں ہونے والی اندرونی لڑائیوں سے پردہ اٹھا دیا

فوادچوہدری نے تحریک انصاف کے اندرلڑائیوں سے پردہ اٹھادیا۔ جہانگیرترین، اسد عمر اور شاہ محمودقریشی کی لڑائیوں نے کیسے وزیراعظم عمران خان کے ویژن اور کارکردگی کو نقصان پہنچایا؟ جہانگیرترین اور اسد عمر ایک دوسرے کے خلاف کیا کیاکرتے رہے؟ فوادچوہدری کے انکشافات دیکھئے۔