‏فواد چودھری حکومت سے مطمئن نہیں تو استعفیٰ دے دیں۔ فیاض الحسن چوہان

فوادچوہدری نے تحریک انصاف کے اندرلڑائیوں سے پردہ اٹھادیا۔۔ جہانگیرترین، اسد عمر اور شاہ محمودقریشی کی لڑائیوں نے کیسے وزیراعظم عمران خان کے ویژن اور کارکردگی کو نقصان پہنچایا۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے اپنی پارٹی کے اندرونی معاملات میڈیاپر لانے پرصوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ‏فواد چودھری حکومت سے مطمئن نہیں تو استعفیٰ دے دیں۔ مزید انہوں نے کیا کہا سنئے انہی کی زبانی