مذہبی رہنما آغا افتخار کی جسٹس قاضی فائز عیسی کو دھمکیاں دینے کی ویڈیو وائرل ۔

National قومی خبریں

‏جسٹس قاضی فائز عیسی کو دھمکیاں اور عدلیہ کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر چیف جسٹس نے مذہبی رہنما آغا افتخار کی ویڈیووائرل ہونے پر ازخود نوٹس لے لیا۔۔ دیکھئے آغا افتخار نے عدلیہ اور جسٹس عیسیٰ سے متعلق کیسی توہین آمیز زبان استعمال کی تھی؟

ویڈیو ملاحظہ کریں ۔