متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے آنے والی تمام پروازیں کیوں منسوخ کر دی۔ تفصیل جانیئے

Photo Credit Stock

متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے آنے والی تمام پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ یو اے ای گورنمنٹ کی جانب سے جاری سفری تنبیہ کے مطابق پاکستان سے آنے والی تمام پروازیں اس وقت تک منسوخ رہیں گی۔

جب تک پاکستان یو اے ای جانے والے تمام مسافر کے کرونا ٹیسٹ کروانے کا کوئی کوئی طریقہ کار نہیں بنا لیتا۔ متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پاکستان سے آنے والی تمام پروازیں منسوب کر دی ہیں۔