‏قومی ائیرلائن کو بڑا دھچکا۔۔۔ یورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کا فضائی آپریشن اجازت نامہ 6 ماہ کیلئے معطل کردیا۔

File Photo

‏یورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی یورپین ممالک کیلئے فضائی آپریشن کے اجازت نامے کو 6 ماہ کیلئے معطل کردیا گیا
معطلی کا اطلاق یکم جولائی 2020رات 12بجے یو ٹی سی ٹائم کے مطابق ہوگا۔

پی آئی اے کی یورپ کی تمام پروازیں عارضی طور پر منسوخ۔‏جن مسافروں کے پاس پی آئی اے کے بکنگ ہے ان کے پاس اختیار ہوگا کہ وہ چاہیں تو بکنگ آگے کروالیں یا ریفنڈ حاصل کریں
پی آئی اے یورپین فضائی سیفٹی کے ادارے کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور ان کے خدشات کو دور کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہا ہے۔