‏یورپین ممالک نے پی آئی اے کو پروازوں کے حوالے سے مشروط اجازت دے دی

‏حکومت پاکستان کی کاوشوں سے یورپین یونین نے پی آئی اے کو تین جولائی تک آپریٹ کرنے کی اجازت دیدی۔۔۔ یکم تا تین جولائی برطانیہ اور یورپ اترنے اور اوور فلائینگ کی تا حکم ثانی اجازت مل گئی۔


پی آئی اے کی اسلام آباد تا لندن اور واپسی کی پروازیں پی کے 785 اور 786 معمول کے مطابق آپریٹ کریں گی۔ ‏دیگر پروازوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔پی آئی اے انتظامیہ، وزارت خارجہ اور پاکستان کے سفیر مسلسل یورپین حکام سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان پی آئی اے