لاہور میں خاتون نے وارڈن کا گریبان پکڑ لیا

National قومی خبریں

صوبائی دارالحکومت لاہور میں وارڈن کے ساتھ خاتون کی تکرار کی ویڈیو وائرل۔ غصے سے بھری خاتون نے وارڈن کا گریبان پکڑ لیا ۔ وارڈن اور خاتون کے درمیان تکرار کے باعث مجمع اکٹھا ہو گیا ۔ ویڈیو دیکھیے