پی آئی اے کی متحدہ عرب امارات کے لیے دوطرفہ پروازیں بحال

National قومی خبریں

‏پی آئی اے کا آج سے متحدہ عرب امارات کا فضائی آپریشن بحال۔مسافر پی آئی اے کے ذریعہ پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابوظہبی اور العین کےلئے سفر کرسکیں گے۔۔ تمام مسافروں کو پرواز کی روانگی کے 48 گھنٹے کے اندر کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا ۔ منفی رپورٹ بورڈنگ کے وقت پیش کرنا ہوگی متحدہ عرب امارات پہنچنے سے پہلے ھیلتھ ڈیکلیریشن فارم جمع کرانا ہوگا۔