پاکستان میں وینٹی لیٹرز اور آکسیجن پر موجود مریضوں کی تعداد میں 28 فیصد کمی۔

National قومی خبریں

وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‏20 جون کو پاکستان بھر میں کرونا کے 2969 مریض آکسیجن پر اور 546 وینٹی لیٹر پر تھے. کل الحمد اللہ یہ تعداد کم ہو کر آکسیجن پر 1762 اور وینٹی لیٹر پر 394 تھی۔

اٹھائیس فی صد کی کمی آئی ہے۔ سمارٹ لوک ڈاؤن ایس او پیز پر انتظامیہ کی طرف سے پرعملدرآمد گی اور سب سے اہم عوام کے بہتر طرز عمل کی کامیابی نمایاں ہے