ملتان سے پی ٹی آئی کے ایم این اے احمد حسین ڈہیڑنےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر کرپشن کے الزامات لگا دیے

National قومی خبریں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر کرپشن الزامات لگائے تو پارٹی نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔پی ٹی آئی ایم این اے نے کہا جتنی کرپشن ملتان میں ہو رہی ہے خدا کی قسم کھا کے کہتا ہے پاکستان کی تاریخ میں آج تک نہیں ہوئی۔ ویڈیوں دیکھئے۔