اپنی عوام کو ماسک پہننے کا حکم نہیں دوں گا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکہ کی عوام کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ماسک پہننے کا حکم نہیں دیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ملک میں ماسک لازمی پہنائے جانے کے حق میں نہیں ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہاں پر جو ذکر بے جا نہ ہوگا کہ ماسک کا استعمال امریکہ میں ایک سیاسی موضوع بن گیا ہے اور عوام کی اس پر رائے تقسیم ہو گئی ہے آپ کو بتاتے چلیں کہ چند دن قبل پہلی بار ٹرمپ ماسک پہنے نظر آئےجب انہوں نے ملٹری اسپتال کا دورہ کیا تھا۔