لائیو نیوز پڑھنے کے دوران خاتون اینکر کا دانت گر گیا۔ویڈیوں ملاحظہ کریں۔

World ورلڈ نیوز

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ویڈیوں وائرل ہے۔جس میں نیوز اینکر کا خبریں پڑھنے کے دوران ان کا دانت گر پڑا ۔دانت گرنے کے دوران انہوں نے کوئی رد عمل ظاہر کیے بغیر خبریں جاری رکھیں۔ یہ ویڈیو یو کرین کا ہے۔نیوز اینکر نے یہ ویڈیو خود شیئر کی تھی ان کا کہنا تھا کہ ان کا دانت دس برس پہلے ان کی چھوٹی بیٹی نے کھیلنے کے دوران گھڑی منہ پر مارنے سےٹوٹ گیا تھا اس کے بعد انہوں نے نقلی دانت لگوایا تھا۔