اسلام آباد ہائی کورٹ کا آن لائن گیم پب جی کو بحال کرنے کا حکم

National قومی خبریں
File

‏اسلام آباد ہائیکورٹ کاآن لائن گیم پب جی کو بحال کرنے کاحکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے محفوظ فیصلہ سنایا
پی ٹی اے پب جی گیم کو فوری بحال کردے، اسلام آباد ہائیکورٹ

‏پی ٹی اے کا پب جی پرپابندی کا فیصلہ کالعدم قرار،اسلام آبادہائیکورٹ

پی ٹی اے نے شہریوں کی شکایات کے بعد پب جی پرپابندی لگائی تھی

پاکستان میں پب جی کنٹرول کرنیوالی کمپنی نے درخواست دائر کی تھی۔‏عدالت کی پب جی گیم سےمتعلق پی ٹی اے کونئی ہدایات

ہائیکورٹ کا پی ٹی اے کو تمام درخواستوں پر7 روزمیں دوبارہ فیصلے کاحکم
پی ٹی اے تمام وجوہات پرمشتمل تفصیلی آرڈر جاری کرے،تحریری فیصلہ
گیم معطلی کےیکم جولائی والےنوٹیفکیشن کو کالعدم قراردیاجاتاہے،عدالت