دبئ نے پاکستان سمیت 29 ممالک کے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائیزری جاری کردی۔

World ورلڈ نیوز
Photo Credit Stock

یو اے ای کی حکومت کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 29 ممالک کے لیے یکم اگست سے سے پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار دیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل ائرپورٹ پر آمد سے پہلے بھی کرونا ٹیسٹ لازمی کرانا ہوگا جبکہ دبئی پہنچنے کے بعد ہی پی سی آر ٹیسٹ کرانا ہوگا۔ جن 30 ممالک کے لوگوں کے لیے پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے ان میں بھارت ،لبنان ،سربیہ،مصر، تاجکستان ،سوڈان سری لنکا ۔جنوبی افریقہ ۔صومالیہ ،فلپائن، نائجیریا پاکستان، ایران عراق ،انڈونیشیا بنگلہ دیش ،کرغستان،برازیل،ازبکستان، ، افغانستان، ترکمانستان، تنزانیہ، آرمینیا اور امریکہ کی کچھ ریاستیں لاس اینجلس ،کیلیفورنیا، فلوریڈا ٹیکساس شامل ہیں۔

بالخصوص ان ممالک سے کسی بھی ایئرپورٹ سے دبئی آنے والے مسافر کا کرونا ٹیسٹ دوبارہ کیا جائے گا مسافر کی رپورٹ آنے تک قرنطینہ میں رہنا پڑے گا