اپوزیشن چاہتی ہے کہ 2015 سے پہلے کے مقدمات پر ہاتھ نہ ڈالا جائے ۔وزیر قانون فروغ نسیم

National قومی خبریں
File

وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے بیان میں کہا ہے اپوزیشن چاہتی ہے کہ 2015 سے پہلے کے مقدمات پر ہاتھ نہ ڈالا جائے اپوزیشن کی طرف سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ انیس سو پچاسی سے انیس سو ننانوے تک کرپشن کا بھی نہ پوچھا جائے نیب قانون پر حکومت اور اپوزیشن کے مابین ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا ہے انہوں نے کہا کہ ہم اپوزیشن کی خواہش پوری نہیں کر سکتے اور اپوزیشن فیٹف کے لیے بنائے گئے قوانین کو نیب سے جوڑنا چاہتی ہے۔