جس نے بھی قربانی کرنی ہے وہ اپنے بچوں کی قربانی کرے۔ رہنما بھارت جنتا پارٹی

بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں بھارتی جنتا پارٹی کے رہنما مقامی رہنما اور رکن اسمبلی نند کشور گوجر نے عیدالاضحیٰ کی قربانی کے حوالے سے زہر اگلتے ہوئے کہا ایسے موقع پر قربانی نہ کریں انہوں نے کہا گوشت کھانے سے کورونا پھیلتا ہے لہذا اسلام دھرم(مذہب) کے ماننے والوں کو قربانی نہیں دینی چاہیے اگر انہیں قربانی دینی ہے تو اپنے بچوں کی قربانی دیں۔

پہلے ہندو مذہب بلی دی جاتی تھی لیکن اب صرف ناریل پھوڑ کر چڑھا دیا جاتا ہے ویسی ہی اسلام دھرم کے ماننے والے لوگ بھی قربانی نہ دیں۔ ہم غازی آباد انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ قربانی کو روکے اور خود بھی لوگوں سے کہتے ہیں ہم اس شہر میں قربانی نہیں ہونے دیں گے۔ مزید انہوں نے کیا کہا سنئے انہی کی زبانی

https://www.facebook.com/100048451670804/posts/163841991907522/