PAK NEWS

پاکستانیوں کی آواز

National قومی خبریں

نواز شریف کی جعلی رپورٹس بنانے والے کو نشان عبرت

‏نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانوی حکومت سے رابطہ اور میڈیکل رپورٹس کی انکوائری درست فیصلے ہیں، تحریک انصاف کے بیانئے اور احتساب کے عمل کو نواز شریف کی لندن روانگی نے شدید دھچکہ دیا ، جعلی رپورٹس کی تیاری میں جن لوگوں کا کردار ہے ان کو نشان عبرت بنانا چاہئے آپ کو بتاتے […]

National قومی خبریں

یہ وہ مریض ہے جو مریم صفدر کے بقول مرنے

معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‏سمجھ نہیں آتی کیسے کوئی صحت پر اتنی غلط بیانی کر سکتا ہے۔یہ وہ مریض ہیں جو بقول مریم صفدر کہ “مرنے لگا تھا” انہوں نے مال […]

World ورلڈ نیوز

شہزادہ خالد بن سلمان کی آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی سعودی نائب وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دفاعی سیکورٹی تعاون اور علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]

National قومی خبریں

احتساب عدالت کا توشہ خانہ ریفرنس کیس میں سابق صدر

تفصیل کے مطابق آج اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔جج سید اصغر علی نے ریفرنس کی سماعت کی اس موقع پر زرداری اور ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک ان کے بیٹے بلاول بھٹو ان کی بیٹی آصفہ بھٹو کے علاوہ راجہ پرویز اشرف اور دیگر پارٹی رہنما بھی […]

National قومی خبریں

تفصیل جانئے۔

‏ملک میں کوروناکیسزکی تعدادمیں تیزی سے کمی ۔۔ اب تک 2لاکھ 66ہزار301افراد صحت یاب ہو چکے ۔۔ ایکٹو کیسز کی تعداد 16ہزار 248 رہ گئی ۔۔گزشتہ چوبیس گھنٹےکےدوران24ہزار22ٹیسٹ کئےگئے۔670نئےافرادمیں وائرس کی تصدیق ۔۔ مزید 6افرادجان کی بازی ہار گئے‎

World ورلڈ نیوز

یو اے ای کی طرف سے پاکستانیوں کے لئےخوشخبری۔

ابوظہبی ایئرپورٹ پر آنے والے متحدہ امارات کے تمام رہائشیوں کے لیے آئی سی اے اجازت نامے کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ گلف نیوز کی جانب سے شائع کردہ بریکنگ نیوز کے مطابق ابوظہبی ایئرپورٹ کی جانب سے تمام ایئرلائنز کو بتایا گیا ہے کہ بیرون ملک سے یو اے ای کے رہائشی […]