تفصیل جانئے۔

National قومی خبریں

‏ملک میں کوروناکیسزکی تعدادمیں تیزی سے کمی ۔۔ اب تک 2لاکھ 66ہزار301افراد صحت یاب ہو چکے ۔۔ ایکٹو کیسز کی تعداد 16ہزار 248 رہ گئی ۔۔گزشتہ چوبیس گھنٹےکےدوران24ہزار22ٹیسٹ کئےگئے۔670نئےافرادمیں وائرس کی تصدیق ۔۔ مزید 6افرادجان کی بازی ہار گئے