احتساب عدالت کا توشہ خانہ ریفرنس کیس میں سابق صدر آصف زرداری سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

National قومی خبریں

تفصیل کے مطابق آج اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔جج سید اصغر علی نے ریفرنس کی سماعت کی اس موقع پر زرداری اور ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک ان کے بیٹے بلاول بھٹو ان کی بیٹی آصفہ بھٹو کے علاوہ راجہ پرویز اشرف اور دیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے

معزز عدالت نے تو شہ خانہ ریفرنس کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور آصف زرداری پر 9 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سماعت مسترد کردی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ نیب پراسیکیوٹر اور وکیل صفائی کیا دوران تلخ کلامی بھی ہوئی دونوں نے ایک دوسرے کو شیٹ آپ جیسے الفاظ کہے۔