یہ وہ مریض ہے جو مریم صفدر کے بقول مرنے لگا تھا۔ ڈاکٹر شہباز گل

National قومی خبریں

معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‏سمجھ نہیں آتی کیسے کوئی صحت پر اتنی غلط بیانی کر سکتا ہے۔یہ وہ مریض ہیں جو بقول مریم صفدر کہ “مرنے لگا تھا” انہوں نے مال پانی بزنس اولاد علاج لندن میں رکھنا ہے اور حکومت پاکستان میں کرنی ہے۔بیٹوں پر پاکستان کا قانون نافذ نہیں ہوتا اور بیٹی قوم کی بیٹی اور لیڈر ہے۔ کون لوگ او تسی ۔