Categories
National قومی خبریں

‏شاہد آفریدی کاضلع ٹانک میں کتاب لائبریری کی دوبارہ بحالی کی تقریب کا افتتاح کردیا۔

معروف کرکٹر شاہد آفریدی نے ہفتے کے روز ضلع ٹانک میں گزشتہ 15 سال سے بند کتاب لائبریری کی دوبارہ بحالی کی تقریب کا افتتاح کیا۔


شاہد آفریدی نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی ترقی کیلئے تعلیم انتہائی ضروری ہے۔‏ایک کتاب جیسے نئی دنیا میں ایک کھڑکی کھولتی ہے تو ایک لائبریری سوچیں کیسا جہاں تخلیق کر سکتی ہے؟ ٹانک کی عمارت، ہمارے ترجیحات کے زوال کی نشانی ہے۔ ہمیں اپنے علمی ورثے کو صرف بچانا نہیں ہے اس کی پرورش بھی کرنی ہے۔ گھر کو کتابیں، اور کتابوں کو گھر دیجیے.شاہد آفریدی نے کہا کہ اس لائبریری کی بحالی کا مقصد طلبہ کو جدید بنیادوں پر تعلیم کے حصول کیلئے سہولت فراہم کرنا ہے۔

By adminnida