ڈی این اے میچ کر گیا۔

National قومی خبریں

میڈیا رپورٹ کے مطابق گجرپورہ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے مرکزی ملزم کا ڈی این اے میچ کرگیا ہے ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس کی سات ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں تفصیلات کے مطابق ملزم عابد علی نے 2013 میں ساتھیوں کے ساتھ مل کر 2013میں ماں بیٹی سے زیادتی کیی تھی ملزم عابد علی ہارون آباد بہاولنگر کا رہائیشی ہے۔