Categories
National قومی خبریں

پاکستان میں کرونا وائرس کے نوے فیصد مریض صحت یاب

pexels-photo-4031867.jpeg
Photo by Edward Jenner on Pexels.com

پاکستان میں کرونا وائرس کے 90 فیصد سے زائد مریض صحت یاب ہوگئے

ملک خداداد پاکستان میں کوروناوائرس کے خاتمے کی جانب مسلسل پیشرفت جاری ہے اوراب تک کوروناوائرس کے نوے فیصد سے زائدمریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔


تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق پاکستان میں اب تک تین لاکھ ایک ہزارچارسواکاسی مریضوں میں سے دولاکھ نواسی ہزار چارسوانتیس مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔
اب ملک میںکوروناوائرس کے پانچ ہزارچھ سوتہتر مریض موجودہیں۔


گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اکتیس ہزارچارسوسینتالیس افراد کے کوروناوائرس ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے پانچ سوچھبیس افرادمیںکوروناوائرس کی تشخیص ہوئی ۔اس دوران وباء سے مزید چھ افراد جاں بحق ہوئے۔

By adminnida