Categories
National قومی خبریں

‏تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق جلد بازی کا کوئی بھی فیصلہ تعلیم کو تباہ کرے گا۔وزیرتعلیم

‏تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق جلد بازی کا کوئی بھی فیصلہ تعلیم کو تباہ کرے گا۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ طلباء کی صحت ہماری پہلی ترجیع ہے۔ کوئی بھی فیصلہ وزارت صحت کی ہدایت کے مطابق کیا جائے گا تعلیمی اداروں کی بندش سے طلباء کو بری طرح متاثر کیا ہے ۔ تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ بہت احتیاط اور سوچ بچار کے بعد کیا ہے۔ اگر جلد بازی میں تعلیمی اداروں کو دوبارہ بند کیا گیا تو تدریسی عمل کو تباہ کر دے گا ۔