Categories
National قومی خبریں

اگر مفرور مجرم نوازشریف نے اے پی سی سے خطاب کیا تو حکومت کیا کرے گی؟

معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ‏اگر مفرور مجرم نواز شریف نے اے پی سی سے خطاب کیا اور ان کا خطاب نشر ہوا تو پیمرا اور دیگر قانونی آپشن استعمال ہوں گے۔ یہ کس طرح ممکن ہے کہ ایک مفرور مجرم سیاسی ایکٹیوٹییز کرے اور بھاشن دے-شریف خاندان جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں بول سکتا۔ اتنے جھوٹے ہیں کہ بیماری پر بھی جھوٹ بولتے ہیں۔

By adminnida