Categories
National قومی خبریں

‏آرمی چیف سے محمد زبیر نے 2 ملاقاتیں کیں،دونوں ملاقاتیں محمد زبیرکی درخواست پرہوئیں ۔ڈی جی آئی ایس پی آر

‏آرمی چیف سے محمد زبیر نے 2 ملاقاتیں کیں،دونوں ملاقاتیں محمد زبیرکی درخواست پرہوئیں ، دونوں ملاقاتیں نوازشریف اورمریم نوازسے متعلق تھیں ،ڈی جی آئی ایس پی آر

‏ملاقاتوں میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی موجود تھے،آرمی چیف نے کہا قانونی مسائل عدالتوں میں ہی حل ہوں گے۔‏پہلی ملاقات اگست کے آخراوردوسری 7 ستمبرکو ہوئی، آرمی چیف نے کہا قانونی مسائل عدالتوں میں ہی حل ہوں گے، آرمی چیف نے واضح کہا سیاسی مسائل پارلیمنٹ میں حل ہوں گے،آرمی چیف نے واضح کیا ان معاملات سے فوج کو دور رکھا جائے،ترجمان پاک فوج

By adminnida