Categories
National قومی خبریں

‏نواز شریف کووطن واپس لاکر عدالت پیش کیاجائےگا۔وزیراعظم عمران خان

‏وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس, سابق وزیراعظم نوازشریف کی واپسی کا معاملہ, وزیراعظم نے سینئروزراءکی کمیٹی بنا دی،شہزاد اکبر، ڈاکٹر بابر اعوان اور فواد چودھری کمیٹی میں شامل, اسد عمر،شفقت محمود اورشیخ رشید کمیٹی میں شامل ھونگے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ‏کمیٹی نوازشریف کی واپسی سے متعلق قانونی امورکا جائزہ لے گی،کمیٹی اپوزیشن کی تحریک اورسیاسی معاملات کا جائزہ لے گی, نوازشریف کو واپس لایا جائے،نوازشریف کو وطن واپس لا کرعدالت میں پیش کیا جائے گا۔‏احتسابی عمل بلاتفریق جاری رہے گا، اپوزیشن کو احساس ہو چکا ہے این آراو نہیں ملے گا