جس کے خلاف تحریک چلا رہے ان میں سے کسی کے اوپر بھی کرپشن کا کیس نہیں ہے جبکہ جو تحریک چلا رہے ہیں وہ سارے چور ہیں -فواد چوہدری

وفاقی وزیر ر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی تحریک ایک دلچسپ تحر یک ہے…