وفاقی وزیر ر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی تحریک ایک دلچسپ تحر یک ہے جس کے خلاف تحریک چلا رہے ہیں ان میں سے کسی کے اوپر بھی کرپشن کا کیس نہیں ہے جبکہ جو تحریک چلا رہے ہیں وہ سارے چور ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ لیگی رہنما مصدق ملک اور بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفی پی نواز کھوکھر بھی اس پروگرام میں موجود تھے ۔ ویڈیو ملاحظہ کریں