وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مزار قائد پر فاطمہ جناح کی بجائے اپنی بیوی کے لئے مادر ملت زندہ باد کے نعرے لگائے ‘پہلے نواز شریف کی تاریخ پیدائش کو قائداعظم سے ملایا گیا مادر کرپشن مریم صفدر اپنے حواس کو بیٹھی ہیں فادر آف کرپشن کو امام جبکہ کیلبری کوئین خود کو مادر ملت کہلوانا پسند کرتی ہیں کوئی تو خدا کا خوف کرو۔

sabehakhanam