عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما افتخار حسین نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک بزرگ شہری کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ

‏دوائی سستی کردو۔۔۔
بیٹے سے پیسے مانگتے ہوئے شرم آ تی ہے۔”
آج فارمیسی میں ایک بزرگ کے الفاظ تڑپا گئے۔
اللہ سب پہ کرم فرمائے۔ جب ڈیلی پاکستان نیوز کے انویسٹیگیشن سٹاف نے اس تصویر کے بارے میں جانچ پڑتال کی تو یہ تصویر تقریبا ایک مہینہ پہلے کی نکلی جو یمن کے سوشل میڈیا پر وائرل ہیے۔ اس تصویر کا پاکستان سے کوئی دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہیے۔

sabehakhanam