امریکی صدر ٹرمپ کو ہٹانے کی قرارداد منظور۔

‏امریکی ایوان نمائندگان میں صدرٹرمپ کو ہٹانے کی قرارداد منظور کرلی گئی، 25ویں ترمیم کے استعمال کے حق میں 223، مخالفت میں 205 ووٹ کیے گئے، مائیک پنس نے ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے سے انکار کردیا، ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی پر ووٹنگ کل ہوگی۔