جو مسلمان ملک کے سائنس دانوں پر یقین نہیں رکھتے وہ پاکستان چلے جائیں۔بی جے پی رکن اسمبلی

بھارتی جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی سنگیت سوم نے کہا جو مسلمان وزیراعظم مودی، ہماری فوج اور ہمارے سائنس دانوں پر یقین نہیں رکھتے وہ پاکستان چلے جائیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک ہندوستان میں کچھ مسلمان نہ تو ہماری پولیس،فوج پر اعتماد کرتے ہییں۔ان کا اعتماد پاکستان پر ہے۔انہیں پاکستان جانا پڑے گا۔ویڈیوں ملاحظہ کریں۔