حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کی ایک اور ویڈیوں جاری کردی۔

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے عالم دین اور سابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے رکن مفتی عبدالقوی کی میک اپ کراتے ویڈیو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کر دی ہے اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے مفتی عبدالقوی کو ایک لڑکی میک اپ کرکے دے رہی ہے ۔

One Reply to “حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کی ایک اور ویڈیوں جاری کردی۔”

Comments are closed.