ایک ہی وار میں بھارتی حریف کو ڈھیر کردیا۔

مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ میں پاکستان کی بھارت کو شکست دے دی ۔ پاکستان کے فائٹر احمد مجتبیٰ نے بھارتی حریف راہول راجو کو پہلے ہی راؤنڈ میں ایسا مکا مارا کہ وہ دوبارہ اٹھ نہ پایا اور 56 سیکنڈ میں میچ ختم ہوگیا۔ پاکستانی فائٹر نے بھارت کیخلاف اپنی فتح کشمیری عوام کے نام کی۔

فائٹر احمد مجتبیٰ نے بھارتی حریف راہول راجو کو پہلے ہی راؤنڈ میں ایسا مکا مارا کہ وہ دوبارہ اٹھ نہ پایا

انہوں نے اپنی فتح کشمیریوں کے نام کر تے ہوئے کے ویڈیو پیغام بھی دیا۔ ویڈیو پیغام دیکھیں

One Reply to “ایک ہی وار میں بھارتی حریف کو ڈھیر کردیا۔”

Leave a Reply